لاہور ریلوے سٹیشن پر شیخ رشید کو جوتا مارنے والا شخص کون تھا؟ اہم انکشاف

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 05, 2017 | 10:41 صبح

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) گزشتہ روز شیخ رشید بھی جوتا کھانے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کو جوتا مارنے والابزرگ شہری ہے۔ جس نے جوتا مارنے کے بعد شیخ رشید کو جوتا مارنے کی وجہ بھی بیان کر دی۔بزرگ شہری کا کہناتھا کہ ” میں نے شیخ رشید کو دو بار پہلے بھی منع کیا
تھا کہ نواز شریف کے خلاف نہ بولے “۔نواز شریف کے لاکھوں ورکر ہیں۔ میں کہا کہ وہ نواز شریف کے خلاف (لوز ٹاک) کرتا تھا۔“نوازشریف میر اقائد ہے۔ شیخ رشید کو بولا تھا لاہور میں نہ آو، نواز شریف نے

موٹر وے ، اور میٹرو ٹرین کا منصوبہ بنایا ہے “۔