شرجیل میمن کی گرفتاری ورہائی : شیخ رشید نے اندر کی کہا نی بیان کر ڈالی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 19, 2017 | 17:53 شام
لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ ) شرجیل میمن کی گرفتاری اور رہائی پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی میدان میں آگئے کہتے ہین کہ شرجیل میمن کی گرفتاری اوررہائی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے، شرجیل میمن کو صرف رسمی کارروائی کرکےرہا کردیا گیا۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شرجیل میمن کے بعد ڈاکٹرعاصم اورعزیر بلوچ کا بھی پتا چل جائےگا ، ملک میں دودھ ، دوائی اور سیاستدان خالص نہیں، ملک کےسیاستدان بزنس مین ہیں،غریبوں کے نصیب میں دھکے ہیں۔