جاؤ میں نہیں بولتا : پنڈی بوائے کا ایک اور دلبرانہ انداز، چھوٹی سی بات پر لاہور والوں سے ناراض ہو گئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 05, 2017 | 09:00 صبح

لاہور (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پسند کا ناشتہ نہ ملنے پر ہوٹل انتظامیہ سے ناراض ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید جو پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے خصوصی طور پر لاہور آئے ہیں اس وقت ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔ شیخ رشید احمد نے صبح بیدار ہوکر ہوٹل انتظامیہ سے اپنی پسند کا ناشتہ مانگا جو انتظامیہ انہیں فراہم نہ کرسکی جس پر شیخ رشید احمد ناراض ہوکر اپنے کمرے میں واپس چلے گئے۔