شوکت خانم اسپتال کے ساتھ جنرل (ر) راحیل شریف کا کیا تعلق ہے؟ جان کر آپ کے دل میں اِس عظیم انسان کی عزت اور بڑھ جائے گی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 21, 2016 | 12:31 شام
کراچی (مانیٹرنگ رپورٹ) عمران خان نے لاہور اور پشاور میں شوکت خانم کینسر اسپتال کی کامیابی کے بعد شہر قائد میں میں بھی شوکت خانم اسپتال کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے لیکن اس اسپتال کے لیے زمین کس نے دی ہے جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کراچی میں شوکت خانم اسپتال کا سنگ بنیاد 30 دسمبر کو رکھیں گے لیکن اسپتال کے لیے زمین سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنی ڈی ایچ اے والی زمین عطیہ کے طور پر عمران خان کو دی تھی۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سنگ بنیاد رکھنے کے لیے کراچی جائیں گے تاہم ابھی تک جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی جانب سے اس تقریب میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔