لاہورکی معروف ترین اداکارہ نے نیو ایئر نائٹ مناتے ہوئے ایسا کام کر دیا جو کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ ہوگا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 03, 2017 | 14:09 شام

 

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ )فلمی اداکارہ زری نے اپنے نام کے ہمراہ شریف کا اضافہ کر لیا،اب 2017ءمیں زری شریف کے نام سے شوبز دنیا میں کام کریں گی،زری شریف نے بتایا کہ ان کے نام کی تبدیلی سے 2017ءان کے فنی کیریئر کے لیے بہتر سال ثابت ہوگا،

زری شریف نے کہا کہ 2016ءمیں بھی ان کا فنی بہتر انداز سے آگے بڑھتا رہا۔زری نے نیو ایئر نائٹ پر مہمانوں کو گھر میں بلا کر خوب ہلا گلا کیا اور اسی موقع پر انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے نام کے ساتھ شریف کا اضافہ کر ر ہی ہیں۔