معروف اداکار سنیل سیٹھی کی دنیااجڑگئی، آجکل وہ کس حالت میں ہیں؟ جانیے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 01, 2017 | 10:07 صبح
ممبئی (مانیٹرنگ رپورٹ) بالی وڈ اداکار سنیل سیٹھی کے والد ویراپا شیٹھی 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ویراپا شیٹھی ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں زیر علاج تھے کہ گزشتہ روز انتقال کر گئے۔اطلاعات کے مطابق ان کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی۔
ویرپا شیٹی ایک ہوٹل کے مالک تھے اور 2013 ء سے فالج میں مبتلا تھے جس کے بعد اداکار سنیل شیھی نے اداکاری کو چھوڑ کر اپنے والد کے کاروبار میں ان کی مدد کی اور ان دنوں وہ اپنے والد کے کاروبار کو آگے بڑھانے کے لئے مصروف ہیں۔