یہ میرا نمبر ہے مجھ سے رابطہ کر لینا آپ کو خوش کر دوں گی ، ن لیگی خاتون رکن اسمبلی کے نئے اسکینڈل نے شریفوں کو بھی منہ چھپانے پر مجبور کر دیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 08, 2017 | 11:19 صبح

لاہور (ویب ڈیسک)  مسلم لیگ ن کی سابق ایم پی اے شمائلہ رانا کی ایک اورجعلسازی سامنے آگئی، ایل ایل بی پارٹ ون کے پرچے پرجواب کی بجائے فون نمبر، پتہ اورعُہدہ لکھ دیا۔

مسلم لیگ ن کی سابق ایم پی اے شمائلہ رانا نے پرچے میں فون نمبر،پتہ اورعُہدہ لکھنے کے ساتھ ساتھ ممتحن کو رابطہ کرنے کی تلقین بھی کی۔

شمائلہ رانا پنجاب یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کےسامنےاپنا دفاع کرنےمیں ناکام رہیں، ناجائزذرائع استعمال کرنےپرانتظامیہ نے ایک سال کے لیے بلیک لسٹ کردیاہے، شمائلہ رانا نے رول نمبر 2417 کے تحت ایل ایل بی پارٹ ون کاامتحان دیاتھا۔

شمائلہ رانا مسلم لیگ ن کی جانب سے مخصوص نشستوں پردوہزارآٹھ میں لاہورسےایم پی اےمنتخب ہوئی تھیں اوردوہزارتیرہ تک بطورایم پی اے کام کرتی رہیں، سابق رُکن پنجاب اسمبلی دو ہزار نو میں کریڈٹ کارڈفراڈ کیس میں ملوث تھیں۔