سیالکوٹ میں رلا دینے والا حادثہ پیش آگیا ، 3 معذور بچے جان بحق

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 24, 2016 | 04:57 صبح

سیالکوٹ (ویب ڈیسک)سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی کے نتیجے میں 3معذور بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈسکہ روڈ پر واقع سلنڈر کی دکان میں آگ لگنےسے سلنڈر کی دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ آگ نے دکان کے اوپر بنے مکان کو بھی اپنی لپیٹ میں لےلیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈسکہ روڈ پر واقع سلنڈر کی دکان میں آگ لگنےسے سلنڈر کی دکا

ن مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ آگ نے دکان کے اوپر بنے مکان کو بھی اپنی لپیٹ میں لےلیا۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے فوری طلب کرلی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ذمہ داران کا تعین کرکے قرار واقعی سزا دینے کی ہدایت کی ہے