سندھ میں پھر گورنر تبدیل کرنے کا فیصلہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 15, 2016 | 12:49 شام

اسلام آٓباد (مانیٹرنگ)میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے سندھ میں نیا گورنر لانے کا فیصلہ کیا ہے گو کہ سعیدالزماں صدیقی بھی  پرانے نہیں ہوءے مگر ان کی صحت کی وجوہات پر تبدیل کرنے کا فیسلہ کیا گیاہے۔وہ حلف برداری کے بعد بیمار چلے آرہے ہیں۔اس سے پہلے بھی وہ مکمل طرح سے تندرست نہیں تھے