لاہور میں دھند کا راج سردی میں بھی اضافہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 15, 2021 | 18:51 شام

لاہور میں دھند کا راج سردی میں بھی اضافہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔دودن مزید صورتحال یوں کی توں رہنے کی پیشگوئی دھند میں اضافہ صبح کے وقت ہونا شروع ہوا شام تک اس نے پوری طرح شہر کواپنی لپٹ میں لے لیا تھا۔دھندکی وجہ سے کئی علاقوں میں ٹریفک بری طرح جام رہی۔سموگ پہلے ہی پورے شہر پر چھائی ہوئی تھی دھند نے اس کے ساتھ مل کر کثافت میں شدید اضافہ کیا کیا