پاکستان کی معروف اداکارہ نے اپنی زندگی کے ایسے راز سے پردہ ہٹا دیا کہ جان کر آپ کو یقین نہیں ہوگا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 23, 2016 | 13:18 شام

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) اداکارہ ثوبیہ خان نے کہا ہے کہ موٹی اورچھوٹے قدکی وجہ سے ماڈلنگ کے شعبے سے دور رہی ہوں۔


تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں ثوبیہ خان نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی ماڈلنگ کا بہت شوق ہے اور شوبز میں آنے کے بعد میں نے ماڈلنگ میں بھی آنکی کوشش مگر موٹی اور چھوٹے قد کی وجہ سے اس شعبے میں نہیں آسکی۔ انہوں نے کہا کہ اب میری توجہ اسٹیج ڈراموں اور پشتو فلموں پر مر کوز ہے اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ میں خود کا نامور اداکارہ ثابت کر نے کیلئے دن رات بہت کوشش کر رہی

ہوں ایک نا ایک دن ضرور کامیاب ہوں گی۔