ضرورت رشتہ: اسٹیج کی جان سمجھی جانیوالی پاکستانی اداکارہ نے اپنے رشتہ کے لیے اشتہار دے ڈالا ، تفصیلات اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 26, 2016 | 06:06 صبح

لاہور(ویب ڈیسک)اسٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نے2020میں شادی کیلئے فیس بک پر رشتہ کیلئے اشتہاردیا اور ساتھ ہی کسی کیلئے  محبت کا اظہار بھی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثوبیہ خان نے ایک بار پھر فیصلہ کیا ہے وہ شادی کر یں گے جسکے لیے وہ تین سال مزید انتظار کر یں گی جبکہ اس حوالے سے ثوبیہ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیج پر رشتہ کیلئے اشہار بھی دیا ہے جس میں ثوبیہ خان نے کہا کہ وہ 2020میں شادی کر نا چاہتی ہے کون ہے جو شادی کر یں گا اور کون کب شادی کر نا چاہتا ہے ۔