سات پاکستانی ٹریفک حادثہ میں زخمی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 20, 2017 | 19:06 شام

جدہ (شفق ڈسیک) سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں سات پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق ہو گئے ہیں جن میں سے پانچ کا تعلق مانچسٹر اور دو کا گلاسکو سے ہے۔ جاں بحق افراد میں 2 ماہ کا بچہ بھی شامل ہے جبکہ دو شدید زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ابتدائی اطلاعات اور سعودی وزارت خارجہ کیمطابق بس کو حادثہ مکہ اور مدینہ کے درمیان پیش آیا۔ معتمرین عمرے کے بعد آرہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے، معتمرین کو مانچسٹر کے حج ٹور آپریٹر نے بھجوایا تھا۔ سعودی وزارت خارجہ کے ترجمان کیمطابق زخمیوں کی ہر ممکن دیکھ بھ

ال کی جا رہی ہے۔