ٹوئیٹر کا استعمال دس سال قید

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 05, 2016 | 12:49 شام

ریاض (شفق ڈیسک) ریاض کریمنل کورٹ نے سعودی شہری کو ٹویٹر پر تشدد آمیز پیغامات اور داعش کے حق میں تحاریر لکھنے پر دس سال کی سزا تفصیلات کے مطابق ملزم نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے متنازعہ مواد تحریر کیا تھا۔ جسے سعودی سائبر کرائم برانچ نے خفیہ نگرانی کے بعد پکڑ لیا۔ ملزم نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کیاہے۔ سائبر کرائم پولیس کے اہلکار نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزم نے جیسے ہی اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایسی تحریریں اپلوڈ کرنی شروع کیں ہم نے اسکی خفیہ نگرانی شروع کر دی۔ اور چند دن کے اندر ملزم کو گرفتا ر ک

ر لیا۔