سائنسدان خلاءکی وسعتوں میں جا پہنچے۔۔۔۔ ایسی کیا چیز دریافت کر لی کہ دنیا دھنگ رہ گئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 21, 2017 | 10:51 صبح
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ)انسان میں جستجو کی خواہش ہمیشہ سے ہے،آج کے جدید دور میں انسان نے ایسی ایجادات کر لی ہے جن سے دنیا کے اندر اور باہر کی معلومات رک سکتا ہے۔دنیا میں تبدیلیوں کی وجہ سے سائنسدانوں کی کائنات میں کھوج جاری ہے۔سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک اور دنیا کا سراغ لگا لیا ہے
لیکن وہاں زندگی کا کوئی ناموں نشان موجود نہیں ہے کیونکہ یہ زمین ستاروں کے قریب ہونے کی وجہ سے بہت گرم ہے لیکن سائنسدانوں نے اس سیارے کو ”سپر ارتھ “کا نام دیا گیا ہے کیونکہ یہ سیارہ بالکل ہماری دنیا کی طرح ہے۔گلیس 411اس ستارے کا نام ہے جس کے گرد سیارہ گردش میں ہے۔فلک شناسوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک دو نہیں ایسے 60سیارے دریافت کئے ہیں۔