خواجہ آصف نے غیرت اور شرم کا نیا اور انوکھا معیار مقرر کردیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اکتوبر 20, 2016 | 19:28 شام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کو سپریم کورت کی طرف سے نوٹس جاری ہونے پر ن لیگ کے رہنمائوں کا غصہ بڑھتا جا رہا ہے، دوسرے لفظوں میں بوکھلاہٹ کا شکار نظر آتے ہیں۔ابھی خبر لیک ہونے پر ان کی پریشانی کم نہیں ہوئی تھی کہ نوٹس جاری ہوگئے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بے شرم،بے غیرت وہ ہے جوزکوٰة کا پیسہ آف شورکمپنی میں لگاتا ہے،بے شرم وہ نہیں جو دی گئی زکوٰة کاحساب مانگتا ہے۔