کامیاب مرد کے پیچھے عورت کاھاتھ ھوتاھے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 14, 2021 | 19:19 شام

شوہر سے قرآن مجید حفظ نہیں ہو رہا تھا، بیگم سے سوء حفظ کی شکایت کی. بیگم نے قسم اٹھا کر یقین دلایا کہ اگر وہ ایک سال میں حفظ کرے تو وہ اس کی دوسری شادی کروا دے گی۔ پھر کیا تھا ۔۔۔ شوہر نے چھ ماہ کی مدت میں سارا قرآن مجید حفظ کر لیا۔ اور بیگم صاحبہ نے تین دن روزے رکھ کر قسم توڑنے کا کفارہ دے دیا. (کامیاب مرد کے پیچھے عورت کاھاتھ ھوتاھے )