وہ دلکش منظر جب سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 22, 2016 | 10:06 صبح

مکہ (مانیٹرنگ) سورج کے گرد زمین کی گردش کے دوران کبھی کبھار سورج عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آ جاتا ہے۔ اگرچہ ایسا سال میں دو بار ہوتا ہے۔ رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب آفتاب دوسری بار خانہ کعبہ کے عین اوپر جلوہ فگن ہوا ہے۔سعودی اخبار ’وصف‘ کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نماز جمعہ کی اذان کے آیا۔یہ ایک دلفریب فلکیاتی منظر تھا جب زمین پر اللہ کا گھر اور سوج ایک اہی قطار میں اوپر نیچے دکھائی دے سورج میں سال دوبار خانہ کعبہ کے برابر آتا ہے ایک بار موسم گرما اور دوسری بار موسم

سرما میں برج جدی اور برج سرطان کے دوران آفتا کی کرنیں عین خانہ کعبہ کے اوپر سے چمکتی ہیں چونکہ خانہ کعبہ خط استوا اور برج سرطان کے مدار پر تعمیر کیا گیا ہے ۔