اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔۔سنی لیون کی یہ حالت کس نے کی ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 02, 2016 | 08:08 صبح

اسلام آباد (ویب ڈیسک)بے بی ڈول میں سونے دی فیم کینڈین نژاد بھارتی اداکارہ و ماڈل سنی لیون کی انٹرنیٹ پر زخمی حالت میں وائرل ہونے والی تصاویر نے مداحوں کے حلقے میں بے چینی پیدا کر دی.

تفصیلات کے مطابق سنی کی اس حالت کا ذمہ دار اور کوئی نہیں بلکہ وہ خود ہیں.ہاں سنی نے اپنے ساتھ یہ سب خود کیا لیکن اس کی وجہ ہے دیوالی پرفلمی حلقوں میں منایا جانے والا “ہالوین” کا تہوار، جو مغربی دنیا میں 31 اکتوبر کی رات ڈراؤنی شکلیں بنا کر نت نئے خوفناک میک اپ اور کاسٹیوم پہن کر لوگ ایک دوسرے کو ڈرا کر مناتے ہیں.ایسی ہی ایک پارٹی میں سنی لیون نے ایک زومبی “زندہ مردے” کا گیٹ اپ کیا اور ہالوین پارٹی میں‌ زومبی کے گیٹ اپ میں جلوہ گر ہوئیں.سنی  لیون نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے زومبی کے گیٹ اپ میں تصاویربھی شیئر کیں۔سنی کی اس نئی لک نے جہاں ان کے مداحوں کو بہت پریشان کیئے رکھا وہیں اس گیٹ اپ کے پیچھے چھپی وجہ کو جان کراطمینان کا سانس بھی لیا اور ان کی اس جدت پسندی کو پسند بھی کیا.(ش س۔ع)