پاکستانی تاریخ کا اہم ترین کیس: سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 13, 2017 | 06:25 صبح

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین اور ارکان کی غیر قانونی تقرریوں کے معاملے میں سپریم کورٹ آف پاکستان ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔

جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے سماعت مکمل کرنے کے بعد 22 فروری کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔سندھ پبلک سروس کمیشن کےامتحانات میں 27000 امیدواروں نےحصہ لیاتھا،تحریری

امتحان 664امیدواروں نے پاس کیاتھا، جبکہ 227 امیدواروں نے تحریری امتحان و انٹرویو میں کوالیفائی کیا تھا۔