بدلے کی آگ: لاہور کی معروف ترین یونیورسٹی کے سربراہ کا جوان لڑکی کے ساتھ شرمناک سلوک

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 20, 2016 | 15:05 شام

لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ ) ڈگری کے حصول کیلئے سپیرئیر یونیورسٹی لاہور کے طلباءپر امن احتجاج کر رہے تھے جس پر انتظامیہ نے پر دھاوا بول دیا اور سربراہ نے ایک خاتون کو تھپڑ دے مارا جس پر طلباءنے چئرمین سپیرئیر گروپ کے خلاف خوب نعرے بازی کی اور انتظامیہ کو معذرت کرنے کا مطالبہ کیا احتجاج 2 بجے سے شروع ہوا اور پولیس کی انتظامیہ سے یقین دہانی کے بعد طلباء6 بجے منتشر ہوگئے۔جبکہ احتجاج کے دوران میڈیا کو اندر جانے کی اجازت نہ دی گئی۔۔۔