سپریم کورٹ: سینئیر جج نے ہاتھ کھڑے کر دیے، اہم ترین مقدمہ کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 02, 2017 | 05:29 صبح
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس امیر ہانی مسلم نے اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق مقدمے کی سماعت سے معذرت کر لی جس کے بعد مقدمے کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ کے حوالے سے دائر کردہ درخواست میں کیس کی سماعت کرنیوالے بنچ کے اہم ترین رکن جسٹس امیر ہانی مسلم نے معذرت کرلی ہے جسکے بعد اس کیس کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا ہے