واہگہ کی طرف کپتان کا سپر مارچ
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع ستمبر 30, 2016 | 13:30 شام
لاہور(ویب رپورٹ)عمران خان اپنے لانگ مارچ کو دھرنا پلس کا نام دے رہے ہیں۔یہ سپر مارچ کی صورت اختیار کرسکتا ہے۔عمران خان بار بار مودی کو للکار رہے ہیں وہ کہہ چکے ہیں کہ مودی کو بھی اس دھرنے میں جواب دینگے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق ان کی حکمت عملی دھرنے کو سپر مارچ کا نام دے کر اس کا رُخ واہگہ بارڈر کی طرف کیا جاسکتا ہے۔اس کے بعد وہ کہیں گے جو کام حکومت نہ کرسکی ہم نے کرکے دکھا دیا۔