دل خوش کردینے والی خبر : سپریم کورٹ نے ایکشن لے لیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 18, 2017 | 06:08 صبح

کراچی (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جناب جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے محکمہ اینٹی کرپشن میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست پر چئیرمین اینٹی کرپشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست گزار سکندر جونیجو نے موقف اختیار کیا کہ ادارے میں بھرتیاں میرٹ پر نہیں بلکہ سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہیں،اخبارات میں 11 آسامیوں کے لئے اشتہار دیکر 18 ملازمین بھرتی کئے گئے ان غیر قانونی بھرتیوں کو سروسز ٹریبونل غیر شفاف قرار دے چکی ہے۔سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے غیر قانونی بھرتیوں

کے خلاف دائر درخواست پر چئیرمین اینٹی کرپشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔