پاکستان پیپلز پارٹی کا اصل وارث کون ؟ سپریم کورٹ نے ناہید خان کو خوشخبری سنا دی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 23, 2017 | 11:07 صبح

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی پرسنل سیکرٹری ناہید خان کی پیپلزپارٹی کی رجسٹریشن کےلئے دائر اپیل ابتدائی سماعت کےلئے منظور کرلی۔

اپیل کو نمبر لگا دیا گیا‘ جلد سماعت کے لئے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ ناہید خان نے پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے نام پر رجسٹر کئے جانے کے حوالے سے دائر کی تھی۔ہائی کورٹ کے فیصلے خلا ف دائر کی گئی اپیل میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین سیاسی جماعت نہیں۔