اگر کہو تو آپ کو پورا پاکستان الاٹ کر دیا جائے،کل سپریم کورٹ میں یہ پیشکش کس نے کس کو کی ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 14, 2017 | 10:25 صبح

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ)سپریم کورٹ میں264 کنال کلیم اراضی کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس دوست محمد خان نے راجستھان(بھارت) سے ہجرت کرکے آنے والے شخص کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپکی صحرائی زمین کی جگہ آپ کو نوشہرہ میں زرخیززمین الاٹ کی گئی جس کی فی کنال قیمت تقریباً 30لاکھ روپے ہے، آپکو اب تک 213کنال اراضی الاٹ کی جاچکی ہے۔ آپ 56 سال سے مسلسل کیس لڑ رہے ہیں اوراب کیا آپ کو پورا پاکستان الاٹ کردیاجائے۔