ٹی بی کے علاج میں بہتری
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع ستمبر 30, 2016 | 05:31 صبح
کینیا میں ٹی بی میں مبتلا بچوں کےلئے ایک نئی گولی متعارف کروائی گئی ہے۔ اس گولی کو پانی میں گھول کر بچوں کو پلایا جا سکتا ہے یہ ذائقہ میں بھی اچھی ہے امید کی جاتی ہے کہ اس دوا سے ٹی بی کے مریضوں کی ہلاکتوں میں کمی آ سکتی ہے اور ڈاکٹروں کی ٹیم ٹی بی کے مریضوں کی جان بچانے کیلئے مزید ریسرچ کر رہی ہے تاکہ ٹی بی کے مریضوں کی زندگی کو محفوظ بنایا جا سکے