طاہر القادری کے بیان لانگ مارچ کو ایک نئی روح بخشی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع ستمبر 30, 2016 | 19:17 شام
نجی ٹی وی کو بیان دیتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ان کا عمران خان کے ساتھ کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں ہے نہ ہی وہ عمران خان کے خلاف ہیں ان کے درمیان کسی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔ بلکہ انہوں نے بتایا حکومت نے ماڈل ٹاﺅن میں پہلے ان کے کارکنوں کو شہید کیا اب بھی ماڈل ٹاﺅن جیسا سانحہ دہرانے کے متعلق سوچا جا رہا تھا جس کا ذمہ دار وہ طاہر القادری کو ٹھہرا سکتے تھے اس لئے انہوں نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا اور رائیونڈ لانگ مارچ میں شرکت نہیں کی۔