وبیس گھنٹے میں۔پاک فوج نے سینکڑوں دہشتگردپھڑکا دییئے،بھارتی میڈیا میں تہلکہ مچ گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 19, 2017 | 12:11 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ) سندھ کی درگاہ پرحملے کے بعدپاکستان نے ملک بھرمیں 100سےزائددہشگرد پھڑکا دیئے اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے جس پربھارتی میڈیا میں تہلکہ مچ گیا۔پاکستان نےساتھ ہی افغانستان کو76خطرناک دہشتگردوں کی فہرست  دی دوبار افغانستان کے اندر گھس کردوبار دہشتگردوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا ۔بھارتی میڈیابھارتی میڈیا نے سوال اٹھایاکہ آخرپاکستان جس نے 24سالوں میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہیں کی اس نے 24گھنٹے میں اتنے دہشتگردکیسے مارلیے۔