حجاب پر تھریسامے کا لاجواب تبصرہ،متعصب دنیا کے منہ بند کردیئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 16, 2017 | 04:27 صبح

 

 

لندن (مانیٹرنگ) برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ حکومت کا کام نہیں کہ وہ خواتین کو بتائے کہ وہ کیا پہنیں، لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہئے یورپی یونین عدالت کی جانب سے خواتین پر حجاب پہننے کی پابندی کے حق میں فیصلے کے ردعمل میں برطانیہ کے وزیراعظم نے کہا کہ خواتین کیا پہنیں کیا نہیں یہ حکومت کو نہیں بتانا چاہئے۔