ٹینا ٹرمپ جیل سے رہا ، کس شرمناک کام کی وجہ سے جیل میں بند تھی؟ جانیے اس خبر میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 18, 2016 | 05:36 صبح

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) امریکہ میں ایک فحش فلموں کی اداکارہ نے جیل سے رہا ہونے کے بعد خود کو پھر سے فحاشی کے لئے تازہ دم کرنے کے لئے چندہ جمع کرنا شروع کر دیا ہے۔
اخبار دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق اس نوجوان اداکارہ کا نام ٹینا ٹرمپ ہے اور یہ فحش فلموں میں اداکاری کی وجہ سے پہلے ہی بدنام زمانہ سمجھی جاتی ہے۔ منشیات رکھنے کے جرم میں اسے چھ ماہ قید کی سزا ہوئی اور جیل سے رہا ہوتے ہی اس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی واپسی کا اعلان کیا ہے۔
ٹینا ٹرمپ، جس کا اصل نام
ٹینا ٹرمپ کی چندہ کی درخواست پر دنیا بھر سے ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نے دھڑا دھڑ چندہ دینے کا آغاز کردیا ہے۔ ٹینا ٹرمپ نے مداحوں کی گرمجوشی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چندہ جمع کرکے جلد ہی انہیں بہت کچھ لوٹائیں گی۔