بے شرمی کی انتہا کو چھونے کے لیے بڑی کمپنیوں میں ٹکرا۔۔۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 16, 2017 | 19:59 شام

کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک):کیلی فورنیا کی جنسی کھلونے بنانے والی کمپنی نے پچھلے دنوں سب سے بڑا مردانہ عضو بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا ، اب اس بے شرمی کے مقابلے کو اور آ گے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ایک دوسری کمپنی جس کا تعلق چین سے ہے اس نے اس کے مقابلے میں فی میل سیکس آرگن بنانے کا اعلان کیا ہے ۔  جو ڈپٹی دائریکٹر ہیں ، انھوں نے اعلان کیا ہے کہ اس مقابلے میں بھی وہ دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔ یار رہے چین اس وقت جنسی کجھلونوں کی مارکیٹ میں بھی دنیا کا سب سے بڑا ش

یئر ہول ڈر ہے ۔ اے وی این نامی امریکی کمپنی نے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے ، ہوسکتا ہے ان دونوں اعضاء کے کمپیوٹراز ملن کا بھی اہتمام کیا جائے ۔ اور یہ کام بے شرمی کی انتہا ہے۔۔۔۔ جس کو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید بڑھایا جا رہا ہے۔