امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور نیا روپ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 23, 2017 | 20:46 شام

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک):ویسے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بہت سے روپ اور شکلوں میں دیکھا گیا ہے لیکن اب ان کا ایک اور روپ  اور ہم نا منظر عام پر آیا ہے ۔لیکن یہ کوئی انسان نہیں بلکہ ایک کیڑا ہے۔ماہرین حیوانیات نے ٹرمپ کے بالوں کے رنگ کی مناسبت سے ہلکے زرد اور سفید رنگ کے کیڑے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دیا ہے، ٹرمپ سے پہلے گزشتہ ماہ ایک مچھلی کو امریکی صدر اوباما کا نام دیاگیا تھا۔دیکھا جائے تو اب وقت کے ساتھ ساتھ اب امریکی صدر کو جانوروں کے برابر سمجھا جانے لگا ہے۔