ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا تھپڑ رسید کر دیا گیا، دنیا بھر میں جگ ہنسائی ،تفصیلات اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 07, 2017 | 05:11 صبح

واشنگٹن (ویب  ڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر کے منصب کے لیے ایک سابق سینیٹر کا انتخاب کیا ہے جن کے روس کے سفر پر پابندی عائد ہے ۔

 میڈیا رپورٹوں کے مطابق ریاسٹ انڈیانا سے تعلق رکھنے والے 73سالہ سابق ریپبلکن سینیٹر ڈان کوٹس کے منتخب کیے جانے سے اُن لوگوں کے اندیشے ٹھنڈے پڑ جائیں گے جو یہ سمجھتے ہیں کہ صدر ٹرمپ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی چاپلوسی کر سکتے ہیں۔ ڈان کوٹس اُن 6 سینیٹ

روں اور وہائٹ ہاؤس کے 3ذمے داران میں سے ایک ہیں جن پر ماسکو نے 2014ء میں روس کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ یہ پابندی واشنگٹن کی جانب سے ماسکو پر لگائی جانے والی اُن پابندیوں کے جواب میں تھی جو روس کے جزیرہ نما کریمیا کو اپنے اندر ضم کرنے پر عائد کی گئیں تھیں