ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ: امریکہ سے بہت بڑی خبر آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 15, 2016 | 05:12 صبح
واشنگٹن (ویب ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کے جرم میں برطانوی شہری کو ایک سال اور ایک دن قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 20 سالہ مائیکل سینڈ فورڈ نے ملک میں غیر قانونی مقیم ہونے ،ہتھیار رکھنے اور سکاری تقریب میں خلل پیدا کرنے کےجرائم کا اعتراف کیا تھا۔