ٹرمپ قومی ترانے پڑھتے وقت کیا بھول گئے۔ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا۔
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 19, 2017 | 07:50 صبح
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہائوس میں ایسٹر کی تقریب میں قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے۔ خاتون اول میلانیا نے شوہر کو اشارہ کیا تو ٹرمپ نے ہاتھ رکھا۔خاتون اول نے قومی ترانے کا احترام کرنے کا انداز جھجکتے ہوئے اپنایا، ٹرمپ کو تب یاد بھی نہ آیا تو میلانیا ٹرمپ نے الٹے ہاتھ سے شوہر کو اشارہ کیا تو ٹرمپ نے ہاتھ رکھا۔