استغفراللہ : اذان کی طرز پر نائٹ کلب میں میوزک پر ڈانس ، خبر نے امت مسلمہ کو جنجھوڑ کر رکھ دیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 04, 2017 | 08:57 صبح

تیونسیا (ویب ڈیسک) تیونس کے نائب کلب میں اذان کی طرز پر میوزک چلانے پر کلب بند کر کے انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں اذان  کی طرز پر نائٹ کلب میں میوزک چلایا گیا تھا ۔ جس کے بعد پوری امت مسلمہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ اس ویڈیو میں بعض افراد نے اس میوزک پر ڈانس بھی کیا اور یہ بھی ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا تھا ۔  نائٹ کلب کی اس ت

قریب کا اہتمام 2 یورپی ڈی جیز نے کیا تھا