ممنوعہ موضوعات پر بننے والے پاکستانی ٹی وی ڈرامے,ایسی علت دکھائی جارہی ہے جس پر کئی ممالک میں موت کی سزا دی جاتی ہے۔۔۔تحریر،شاذیہ سعید
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 21, 2017 | 17:37 شام
پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں روایتی طور پر خاندانی جھگڑوں، خونی زمینی تنازعات یا پھر جنگی ہیروز کو موضوع بنایا جاتا ہے لیکن اب ان کی جگہ ایسے موضوعات لے رہے ہیں، جنہیں پاکستانی معاشرے میں ’شجر ممنوعہ‘ سمجھا جاتا ہے۔