پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک بندہو گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 07, 2016 | 06:46 صبح

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر سروس معطل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت متعدد ممالک میں ٹوئٹر بند ہے جسکی وجہ ابھی تک سامنے نہیں‌آسکی ہے.