شیخ رشید نے دو وزیروں کی نیندیں اڑا دیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 19, 2016 | 14:00 شام

 

اسلام آباد: (مانیٹرنگ) پاکستانی اخبار میں متنازع خبر کی اشاعت کے حوالے سے شیخ رشید نے قربانی کے بعد صدقے کی پیشین گوئی کر دی۔ شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ قومی سلامتی سے جڑی متنازع خبر لیک کرنے کے معاملے پر دو سیاسی بکروں کا صدقہ تیار ہے۔ مستقبل کا سیاسی منظر کیا ہو گا دو نومبر کو سب کچھ واضح ہو جائے گا۔