سوئزر لینڈ کے سب سے بڑے UBSبنک میں سب سے بڑا اکاﺅنٹ کس پاکستانی شخصیت کا ہے؟
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 23, 2017 | 11:14 صبح
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ سوئزر لینڈ سے پاکستان میں رقم واپس لانے کیلئے بظاہر تو حکومت سوئس حکومت سے معاہدہ کر چکی ہے لیکن سوئزر لینڈ کے ایک سب سے بڑے بنک UBSمیں جس پاکستانی شخصیت کا
سب سے بڑا اکاﺅنٹ موجود ہے وہ حکومت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار خود ہیں۔ مبشر لقمان نے کہا کہ میرا اسحاق ڈار سے مطالبہ ہے کہ سب سے پہلے وہ اپنے اس کاﺅنٹ کی تفصیلات تمام پاکستانیوں کے سامنے لائیں جس میں بے شمار دولت ہے۔ اس اکاﺅنٹ کی دیکھ بھال کرنے والا اور کوئی نہیں بلکہ علی ڈار ہے۔