اوڑی کیسے اُڑی، ویڈیو سامنے آگئی,177فوجی ہلاک ہوئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 06, 2016 | 10:36 صبح

اسلام آباد (شفق مانیٹرنگ)اوڑی پر حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں چھاﺅنی جلتے اور شعلے اگلتے ہوئے نظر آتی ہے۔یہ ویڈیو ایل او سی پر ڈرون کے ذریعے بنائی گئی۔اوڑی میں حریت پسندوں کے حملے میں بھارت الزام کے مطابق 19فوجی ہلاک ہوئے جبکہ دراصل اس حملے مین 177بھارتی فوج کے افسر اور جوان ہلاک ہوئے۔اس رات اوڑی میں یونٹوں کا تبادلہ ہورہا تھا۔اسی اثنااوڑی پر حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں چھاﺅنی جلتے اور شعلے اگلتے ہوئے نظر آتی ہے۔یہ ویڈیو ایل او سی پر ڈرون کے ذریعے بنائی گئی۔اوڑی میں حریت پسندوں کے حملے میں بھارت الزام کے مطابق 19فوجی ہلاک ہوئے جبکہ دراصل اس حملے مین 177بھارتی فوج کے افسر اور جوان ہلاک ہوئےمیں اڑی میں آنے والے اور وہاں سے جانے والے فوجی مجاہدین کی کے فائرنگ اور گولہ باری کی زد میں آگئے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے ذرائع کے حوالے سے ٹی وی چینل پر دعویٰ کیا تھا کہ عینی شاہدین نے چھاﺅنی سے 177لاشیں نکلتے دیکھی گئیں۔مذکورہ ویڈیو کو دیکھ کر یقین ہوجاتا ہے کہ بھارتی فوجیوں کی اوڑی میں اتنی یا اس بھی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔