اٹھائیس فٹ ایک انچ کی گالف سٹک

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 04, 2016 | 19:31 شام

اب ساڑھے تین فٹ کی گالف سٹک کو بھول جائیں امریکہ میں ایک شخص نے اٹھائیں فٹ کی گالف سٹک بنا کر اپنا نام گینز بک آف ورلڈ میں اپنا نام ریکارڈ کروایا ہے امریکہ سے تعلق رکھنے والے مائیکل فر نے دنیا کی سب سے لمبی گالف سٹک بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے بانس کی لچکیلی پٹی کی طرح نظر آنے والی یہ سٹک اٹھائیں فٹ ایک انچ لمبی ہے مائیکل نے اس سٹک سے گیند کو نشانہ بنانے کا مظاہرہ بھی کیا ہے مائیکل کی اس منفرد گالف سٹک کو دنیا کی سب سے لمبی گالف سٹک قرار دیا گیا ہے۔