ٹرمپ کی فخش اداکاری منظر عام پر
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 21, 2017 | 17:54 شام
واشنگٹن (شفق ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران ان کے متعدد سکینڈل سامنے آئے لیکن عہدہ صدارت سنبھالتے ہی ان کا ایک ایسا شرمناک سکینڈل سامنے آگیا ہے کہ جس کی مثال دنیا کی تاریخ میں ڈھونڈنا مشکل ہے۔ مجھے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رات گزارنے کیلئے بلایا گیا لیکن جیسے ہی اُس نے کپڑے اتارے روسی جسم فروش لڑکی منظر عام پر آگئی، ایسی شرمناک بات کہہ دی کہ کوئی تصور بھی نہ کرسکتا تھا اخبار دی انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی ویب سائٹ نے ایک ایسی فحش فلم حاصل کر لی ہے جس میں ڈونلڈ ٹرمپ درجن بھر برہنہ ماڈلز کے ساتھ جلوہ گر نظر آتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ فحش فلم 2000ئمیں بنائی گئی اور اسے ویب سائٹ بز فیڈ نے فحش فلمیں بنانے والی ایک کمپنی سے خریدا۔ یہ فلم بدنام زمانہ فحش میگزین پلے بوائے میں ماڈلنگ کرنے والی درجن بھر لڑکیوں کی برہنہ ماڈلنگ اور جنسی حرکات پر مشتمل ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلم کے آغاز میں ڈونلڈ ٹرمپ بھی ان لڑکیوں کے ساتھ اداکاری کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ وہ کئی مناظر میں قابل اعتراض اٹکھیلیوں کے علاوہ شراب کا چھڑکاؤ کرتے بھی نظر آتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بات کے انکشاف ہونے کے بعد ایک نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے اور ان کے خلاف بدترین تنقید کا محاز کھل گیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ بات خصوصی طور پر قابل توجہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران سابقہ مس یونیورس الیشیا مشاڈو کا ایک مبینہ فحش کلپ سامنے آنے پر انہیں قابل نفرت قرار دیا تھا۔ انہوں نے یہ الزام بھی عائد کیا تھا کہ ان کی مخالف صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے الیشیا مشاڈو کو ایک سازش کے تحت امریکی شہریت دلوائی تھی تاکہ وہ انہیں سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر سکیں۔