لڑکیوں نے مل کر شہری اغواء کر لئے اور پھر

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 07, 2016 | 18:29 شام

واشنگٹن (شفق ڈیسک) یورپی معاشرہ کتنا گر چکا ہے اسکا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گزشتہ دنوں امریکہ کی ریاست ایلونائز میں تین نوجوان لڑکیوں نے اپنی جنسی خواہش کی تکمیل کیلئے راہ جاتے دو نوجوان لڑکوں کو اغواء کر لیا۔ تین لڑکیوں نے اغواء کے بعد دونوں نوجوانوں کو اپنے فلیٹ پر لے گئی۔ جہاں ان سے ساری رات نازیبا حرکات کیں۔ نوجوانوں نے مقامی اخبار کے رپورٹر کو بتایا کہ انہیں نہیں پتہ تھا کہ وہ کیا چاہتی ہیں۔ لڑکیوں نے ان سے کوئی راستہ پوچھنے کے کیلئے کار کھڑی کی اور پھر کیا ہو ا انہیں کچھ معلوم نہیں۔ بس اتنا پتہ ہے کہ جب انہیں ہوش آیا تو کسی گھر کے کمرے میں تھے۔ جسکے بعد ان سے تینوں لڑکیوں نے زیادتی کی اور صبح زبردستی آنکھیں بند کر کے کسی سڑک پر چھوڑ کر چلی گئی۔ پولیس نے دونوں نوجوانوں کی رپورٹ درج کر لی ہے۔