جینیفر انسٹن نے دوران پرواز تمام لوگوں کے ساتھ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 04, 2016 | 19:54 شام

 

نیویارک (شفق ڈیسک) مشہور ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر انسٹن نے گزشتہ روز ایک ٹی وی انٹرویو میں وہ سچ بول دیا کہ جسے سن کر دنیا توبہ توبہ کر اٹھی ہے۔ اخبار دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق جینفر ٹی وی پروگرام ایلن ڈی جینرز شو میں شریک تھیں، جہاں میزبان ایلن نے ان سے ایک غیر متوقع سوال کر ڈالا۔ پروگرام کے فارمیٹ کے مطابق اس سیگمنٹ میں مہمان کو کسی ذاتی نوعیت کے سوال کے جواب میں ہاں یا نہیں کہنا ہوتا ہے اور اس سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ سچ بولے گا۔ ایلن نے جینیفر سے سوال کیا کیا کبھی آپ نے فضائی سفر کے دوران کسی سے جسمانی تعلق استوار کیا؟ ناظرین اس وقت حیرت سے اچھل پڑے جب جینیفر نے اس سوال کا جواب ہاں میں دیا۔ اس کے بعد ایلن نے پوچھا کیا آپ نے کبھی ہوائی سفر کے دوران طیارے کے کاک پٹ میں پائلٹ کے ساتھ تعلق استوار کیا؟ ایک بار پھر جینیفر کا جواب ہاں تھا۔ اگلا سوال یہ تھا کیا آپ نے کبھی کاک پٹ میں کو پائلٹ کے ساتھ تعلق استوار کیا؟ جواب پھر ہاں تھا۔ اس کے بعد ایلن نے پوچھا کیا فضائی میزبان کے ساتھ تعلق استوار کیا؟ اس بار پھر جینیفر نے ہاں میں جواب دیا۔ اس کے بعد سوال کیا گیا ان کے اس اعتراف نے سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ کھڑا کررکھا ہے۔ ان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے جینیفر کے متعلق افواہوں میں ایسی باتیں ضرور سنی تھیں لیکن کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ یہ سچ ہے اور وہ خود اس کا اعتراف کر لیں گی۔