ٹرمپ کے ساتھ رات گزاری ایسا شرمناک بیان کوئی تصور بھی نہ کرے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 16, 2017 | 16:17 شام

ماسکو (شفق ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ماضی میں بھی کئی سکینڈل سامنے آچکے ہیں لیکن دورہ روس کے دوران انکی مبینہ بے حیائی کے بارے سامنے آنیوالا سکینڈل کچھ الگ ہی تہلکہ خیز ثابت ہو رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ان الزامات کو رد کیا ہے کہ انہوں نے 2011ء میں دورہ روس کے دوران ماسکو کے رٹز کارلٹن ہوٹل میں جسم فروش خواتین کے ساتھ وقت گزارا، لیکن گزشتہ روز سابقہ مس ہنگری نے ان کی فحش پارٹی میں شامل ہونے کا انکشاف کیا اور آج ایک نوجوان روسی جسم فروش لڑکی سامنے آگئی ہے جس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ

کو جنسی خدمات فراہم کرنیوالی لڑکیوں میں وہ بھی شامل تھیں۔ ایوانا کامنسکی نامی اس لڑکی کا بیان ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے اس حوالے سے خاص طور پرشرمناک ہے کہ اس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مردانگی کا بھانڈہ ساری دنیا کے سامنے پھوڑ دیا ہے۔ ویب سائٹ ورلڈ نیوز ڈیلی رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق ایوانا نے روسی اخبار ماسکو ڈیلی ہیرلڈ کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ کے ساتھ گزرے وقت کو نہایت تفصیل کے ساتھ بیان کرکے دنیا کو حیران کر ڈالا ہے۔ ایوانا کا کہنا ہے کہ اسے اور اس کی دو سہیلیوں کو ڈونلڈ ٹرمپ کے کمرے میں پہنچایا گیا، جہاں انہوں نے آپس میں اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ متعدد شرمناک اور غلیظ حرکات کیں۔ ایوانا نے اپنے انٹرویو میں کہا میں سینکڑوں مردوں کے ساتھ وقت گزارچکی ہوں اور میں نے بہت کچھ دیکھا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں اکثر کہا جاتا ہے کہ ان کے ہاتھ بہت چھوٹے ہیں لیکن میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ ان کے صرف ہاتھ ہی چھوٹے نہیں ہیں بلکہ کچھ اور چیزیں بھی بہت چھوٹی ہیں۔ اس رات جب انہوں نے لباس اتارا تو میں بالکل حیران رہ گئی۔ میں نے اپنی زندگی میں اتنی چھوٹی مردانگی کبھی نہیں دیکھی تھی۔ میں اور میری سہیلیاں اس بات پر اپنی ہنسی نہیں روک پائی تھیں اور بعد میں بھی کئی بار اس بات پر قہقہے لگاچکی ہیں۔ ایوانا نے مزید بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں ایک رات کیلئے 10ہزار ڈالر (تقریباً 10 لاکھ پاکستانی روپے) ادا کئے، جبکہ ان کی دونوں سہیلیوں میں سے ہر ایک کو بھی اتنی ہی رقم دی گئی۔ واضح رہے کہ چند دن قبل یہ تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آئی کہ برطانیہ خفیہ ایجنسی ایم آئی 6کے ایک ایجنٹ نے 35 صفحات پر مبنی ایک رپورٹ تیار کی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روس کے پاس ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ ویڈیوز ہیں۔ یہ ویڈیوز مبینہ طور پر اس وقت بنائی گئیں جب 2011ء میں ڈونلڈ ٹرمپ روس کے دورہ پر گئے اوررٹز کارلٹن ہوٹل میں قیام کیا۔ یہ وہی ہوٹل ہے جہاں ان سے پہلے امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ قیام کرچکے تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اس رپورٹ کی بار بار تردید کررہے ہیں لیکن ان کے ساتھ پارٹی میں شامل ہونے والی خواتین اب ایک ایک کر کے سامنے آتی جا رہی ہیں، اور سب کچھ بتا رہی ہیں۔