ہالی ووڈ فلم امریکن ہنی کا ٹریلر جاری تہلکہ مچا دیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 25, 2016 | 16:42 شام

 

لاس اینجلس (شفق ڈیسک) زندگی کے کسی نہ کسی حصہ میں جنسی تعلق استوار کرنا نفس کا نفسی مزاج ہے جنسی تعلق کئے بغیر نفس سکون نہیں لیتے یہ اس کی نیچر ہے اس کے بغیر وہ ادھورا ہے اسی تعلق کو کوئی بھی انسان ذی روح شادی کی صورت میں اپنا سکتا یا غلط طریقے سے اپنانے کے کئی راستے ہیں اسی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر خطے میں کئی فلمیں بھی عکس بند کی جا چکی ہیں اسی طرح نئی آنے والی امریکن فلم ’’امریکن ہنی‘‘ نے ہالی ووڈ میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس کا ٹریلر جاری ہوتے ہی

ہر طبقہ کی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں سرچ کر کے اسے ریکارڈ کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ اس سے انسانی سوچ کی عکاس اور فلم امریکن ہنی کی پذیرائی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔فلم کے دلچسپ ہونے کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے جب لاس اینجلس ہالی وڈ اداکار شیالا بیوف فلم ’’امریکن ہنی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران سٹنٹ پرفارم کرتے ہوئے زخمی ہوئے لیکن زخمی حالت کے باوجود وہ فلم کی شوٹنگ سے پیچھے نہیں ہٹے اور اپنا کام پورا کیا۔