برف میں برف سے جنگ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 23, 2017 | 17:36 شام

نیشویل (شفق ڈیسک) روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہو جاتا ہے امریکی شہر نیشویل میں بھی برفباری کے دوران مقامی لوگوں کے درمیان برف کے گولے مارنے کی انوکھی جنگ چھڑ گئی، دلچسپ لڑائی کے اختتام پر شرکاء برف سے ڈھک چکے تھے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنا ڈالے۔امریکی شہر نیشویل میں بھی برفباری کے دوران مقامی لوگوں کے درمیان برف کے گولے مارنے کی ایک انوکھی جنگ چھڑ گئی، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ان

وکھی اور دلچسپ لڑائی کے شرکاء برف کے بڑے بڑے گولے بنا کر ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے اور موسم کا بھرپور انداز میں لطف اٹھایا۔ اس دلچسپ لڑائی کے اختتام پر تمام شرکاء برف سے ڈھک چکے تھے