کیا مدرسہ،کونسا برقعہ کون مولانا طارق جمیل،وینا اصل پر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 31, 2017 | 18:40 شام

لاہور(مانیٹرنگ)وینا ملک کی ایسی تصاویر سامنے آ گئیں ہیں جن سے صاف ظاہر ہوتاہے کہ وہ شوبز میں دھماکے دار اینٹری کرنے والی ہیں تاہم ابھی تک یہ سامنے نہیں آ سکاہے کہ وہ کیا کرنے جارہی ہیں،وینا ملک کی یہ تصاویر معظم نامی شہری کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپ لوڈ کی گئیں ہیں۔کچھ عرصہ قبل وینا ملک نے شوہر سے خلع کیلئے دعویٰ عدالت میں دائر کیا جس پر عدالت نے فیصلہ وینا ملک کے حق میں دیا لیکن جوڑے میں پھر سے مفاہمت ہوگئی اور انہوں نے صلح کر لی تاہم اب انہوں نے واپس شوبز میں اینٹری کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر لی ہے ۔وینا ملک کی جانب سے تاحال اس بارے میں کوئی تصدیق نہیں ہو سکی ہے ۔تصاویر دیکھیں….(ج،ا،ع)